طلال چوہدری کی آسٹریا میں “گلوبل الائنس ٹو کاؤنٹر مائیگرنٹ سمگلنگ” کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت
اجلاس میں یورپی یونین نے غیر قانونی ہجرت کی روک تھام کے لیے پاکستان کے مؤثر اقدامات کو سراہا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی حکمت عملی کے باعث غیر قانونی ہجرت میں 47 فیصد کمی آئی ہے اور اس حوالے سے پاکستان کی کامیاب حکمت […]
