ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ بدوان فائرنگ سے چار افراد موقع ہی پر جانبحق اور ایک بچی شدید زخمی  جانبحق افراد کی نام درج زیل ہے 

ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ بدوان فائرنگ سے چار افراد موقع ہی پر جانبحق اور ایک بچی شدید زخمی جانبحق افراد کی نام درج زیل ہے 1. عبید اللہ ولد فضل محمد کلی بدوان 2. ضیاء الرحمن ولد عبدالبشیر کلی بدوان 3. ایمل ولد رحیم کلی بدوان 4. محمد شاہد ولد رحیم کلی بدوان زخمیوں […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کی اوپن ایکس اسپیس میں حقائق پر مبنی گفتگو، بلوچستان کے حوالے سے گمراہ کن بیانیہ زمیں بوس

*وزیراعلیٰ بلوچستان کی اوپن ایکس اسپیس میں حقائق پر مبنی گفتگو، بلوچستان کے حوالے سے گمراہ کن بیانیہ زمیں بوس* اوپن ایکس اسپیس میں مختلف مکتبۂ فکر، بشمول سب نیشنلسٹ، این جی اوز کے نمائندے اورناقدین بھی شریک ہوئے، جبکہ ایک موقع پرشرکاء کی تعداد 16 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی تھی   وزیراعلیٰ […]

مستونگ میں بدامنی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، شہری موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی سے محروم*

*مستونگ میں بدامنی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، شہری موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی سے محروم*   *مستونگ: شہر اور گردونواح میں جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں میں اضافے نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔آج مورخہ 04 جون 2026 کو حرا سکول عزیز آباد کے مقام پر نامعلوم مسلح چوروں نے ایک […]

کارگل کی جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی آج برسی منائی جا رہی ہے

انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا میجر جنرل راؤ عمران سرتاج نے شہید کے مزا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ علاوہ ازیں ایف سی خیبر پختونخوا نارتھ کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی۔   تقریب میں شہید کے اہل خانہ،اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت بھی کی۔   کپیٹن کرنل […]

5 جولائی کو آئین، پارلیمان اور عوامی مینڈیٹ کو نقصان پہنچایا گیا: شیریں رحمان

نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے 5 جولائی 1977 کے یومِ سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائدِ عوام کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر عوامی اختیار اور آئینی نظام پر کاری ضرب لگائی گئی۔   شیری رحمان نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کیا […]

امریکا آج دنیا بھر میں امید کی کرن، اسے کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوم آزادی کا جشن منانے کیلئے واشنگٹن میں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد لوگ جمع ہیں، امریکا آج دنیا بھر میں امید کی کرن ہے، دنیا بھر میں امریکی بہادر اور بہترین قوم ہے۔ […]

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا،لاکھوں سوگواروں کی شرکت

تہران ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،سابق سپریم لیڈر کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی،آیت اللہ سبحانی نے سابق سپریم لیڈر کی نماز جنازہ پڑھائی۔   ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیدار نماز جنازہ میں شریک ہوئے،سابق سپریم […]

بلوچستان کو دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ملانے والی ژوب ڈی آئی خان نیشنل ہائی وے بند 

بلوچستان کو دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ملانے والی ژوب ڈی آئی خان نیشنل ہائی وے بند   ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ بمقام سرہ خاورہ خیبر پختونخوا کی حدود میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک کے کچھ حصے سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،، شاہراہ پر ٹریفک کی روانی معطل ۔۔

سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے ہٹانے کی سمری گورنر کو ارسال کر دی گئی

سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے ہٹانے کی سمری گورنر کو ارسال کر دی گئی   بلوچستان حکومت نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو کابینہ سے ہٹانے کے لیے سمری گورنر بلوچستان کو ارسال کر دی ہے۔ گورنر کی جانب سے دستخط کے بعد سردار کھیتران کی برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P