علی کاظمی نے والد راحت کاظمی کی یادگار تصاویر شیئر کر دیں

راحت کاظمی اور ان کا خاندان گزشتہ کئی برسوں سے کینیڈا میں مقیم ہے، اگرچہ وہ اپنی نجی زندگی کو میڈیا کی نظروں سے دور رکھتے ہیں، تاہم ان کے صاحبزادے اور معروف اداکار علی کاظمی وقتاً فوقتاً اپنے والد کے ساتھ یادگار لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔   رواں سال راحت […]

پی سی بی کی جانب سے 14 کرکٹرز کو بیرونِ ملک لیگز کیلئے این او سی جاری

پی سی بی کی جانب سے محمد حارث ، شہاب خان ، محمد نعیم ، عبداللہ شفیق، شامل حسین اور فرحان یوسف کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔   ان کے علاوہ پی سی بی نے مہران ممتاز، عثمان خان اور علی شبیر کو بھی این او سی جاری کیا ہے جبکہ محمد […]

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا

ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔   اوول کے میدان میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے 7 وکٹوں […]

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پاکستان کی مضبوط سفارت کاری کی فتح ہے: عاصم افتخار

سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار احمد نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پاکستان کے اس دیرینہ موقف کی عکاسی کرتی ہے کہ علاقائی تنازعات صرف سفارت کاری اور مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیے جا سکتے ہیں۔   انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کا […]

قومی یکجہتی، امن اور شہری تحفظ حکومت کی اوّلین ترجیحات ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی پیغامِ امن کمیٹی ملک میں امن، بین المسالک ہم آہنگی اور قومی اتحاد کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، جبکہ پنجاب میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور ان کے حقوق کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔   امن کمیٹی کے ارکان سے خطاب […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے۔   امریکی صدر نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ روک کر 3 کروڑ جانیں بچائیں، پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ میں نے جنگ روک کر 3کروڑ افراد کو بچایا۔   […]

دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ

پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ شدید کشیدگی کا باقاعدہ آغاز 26 فروری 2026 کو ہوا جب افغان فورسز نے پاکستان پر سرحد پار سے حملے کیے۔   امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے […]

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران

آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کل تہران میں ادا کی جائے گی جس میں کئی سربراہان مملکت سمیت 100 ممالک کےمندوبین شریک ہوں گے۔   نماز جنازہ کے بعد جسد خاکی تہران سے قم پھرنجف اورکربلا لے جایا جائے گا، پھر میت واپس ایران لا کر آیت اللہ علی خامنہ ای کو […]

وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ

وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورہ ایران کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے ہیں۔   وزیراعظم کے ساتھ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر حسین بخاری […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P