Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ موڈیز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے ایشور اور سینئر ان سیکیورڈ ریٹنگ Caa3 سے بڑھا کر Caa2 کردی۔ موڈیز کی جانب سے پاکستان کا آؤٹ لک بھی اسٹیبل سے […]

ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے دو ماہ کے دوران 245 افراد جاں بحق

ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں کے سبب دو ماہ کے دوران 245 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این ڈی ایم اے نے یکم جولائی سے 27 اگست تک بارشوں سے ہوئے نقصانات کی تفصیل جاری کردی جس کے مطابق یکم جولائی تا 27 اگست سیلاب اور بارشوں کے باعث 245 لوگ جاں بحق ہوئے ہیں جن میں 121 بچے […]

حکمرانوں کی گاڑیوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے: نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم حکمرانوں کی بڑی گاڑیوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے۔ اپنے ایک پیغام میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آج ہماری اپیل پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد پرامن ہڑتال کر رہے ہیں، […]

تکنیکی خرابی کے باعث اکتوبر تک انٹرنیٹ سست رہے گا: پی ٹی اے

انٹر نیٹ صارفین کی مشکلات برقرار، انٹر نیٹ اکتوبر تک سست ہی رہے گا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر سات بین الاقوامی سب میرین کیبلز جوڑتی ہیں ، ان میں سے دو کیبلز ایس ایم ڈبلیو فور اور اے اے ای ون خراب ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن حکام […]

صہیونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید

صیہونی فورسز کے غزہ میں وحشیانہ حملےجاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید جبکہ 131 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 58 فلسطینی شہید ہوئے جس کے بعد غزہ جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد اب 40 ہزار 500 […]

پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑی یورپ میں سلپ، تاحیات پابندی عائد

پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور فزیو نے مبینہ طور پر یورپ جاکر سیاسی پناہ کی درخواست جمع کرادی۔ سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپئین رانا مجاہد علی نے لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑی اور فزیو ٹیم کے ساتھ پولینڈ گئے اور وطن واپس نہیں آئے، اطلاع […]

ایران حملے کیلئے تیار، اسرائیل کا دفاع ہر صورت یقینی بنائیں گے: امریکا

امریکا کے مشیرِ قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں دفاعی فورس کو الرٹ رکھا ہوا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشیرِ قومی سلامتی جان کربی نے ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے سوال پر قاہرہ میں غزہ […]

بنگلہ دیش: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی، 57 لاکھ افراد متاثر

بنگلہ دیش میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 23 افراد ہلاک جبکہ 57 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 اضلاع میں 12 لاکھ 40 ہزار خاندان پھنسے ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار افراد […]

کملا ہیرس کیساتھ صدارتی مباحثہ؛ ٹرمپ بہانے تراشنے لگے

امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک نشریاتی ادارے پر ہونے والے مباحثے میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر اور موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حریف امیدوار کملا ہیرس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More