Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ، پنجگور اور ژوب میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے […]

وزیراعظم کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ملک سے دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والوں […]

جنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلی

  ناروے کے شاہی خاندان کی باغی شہزادی 52 سالہ مارتھا لوئیس نے اپنے روحانی پیشوا ڈیرک ویریٹ سے ساحل کے کنارے واقع ایک ہوٹل میں شادی کریں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے عجیب و غریب خیالات اور طرز زندگی کے باعث مارتھا لوئیس نے شاہی خاندان سے دستبردار ہوگئی تھیں ان کا دعویٰ […]

سیکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 12 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران وادی تیرا میں 12 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کی وادی تیرا میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر […]

ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا۔ پریذائیڈنگ آفیسرعرفان صدیقی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کوئٹہ میں تفصیل کیساتھ سٹیک ہولڈرز سے گفتگو کی، […]

ٹروپیکل سائیکلون: بلوچستان کی ساحلی پٹی میں موسلادھار بارشیں متوقع

نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ٹروپیکل سائیکلون "اسنا” کے پیش نظر سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سائیکلون بھارتی گجرات اور بدین کے ملحقہ علاقوں کے درمیان ایک گہرے ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، اس سسٹم کے بحیرہ عرب […]

عمران خان پر جیل میں سختی شروع کردی گئی:علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جیل میں سختی شروع کردی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ہماری فیملی کے لوگوں کو اندر نہیں جانے دیا جاتا، 3 لوگوں سے زیادہ کسی کو بانی پی […]

عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے ملک کے لیے جو سب […]

پاکستان کیساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہوچکا؛ بھارت

 بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور اب ختم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفارت کار راجیو سیکری کی کتاب ‘اسٹریٹجک کننڈرمس: ری شیپنگ انڈیاز فارن پالیسی’ کے اجراء کے دوران پاکستان کے کشیدہ تعلقات کے بارے میں بھی بات کی۔ بھارتی وزیر […]

بحیرہ عرب میں 48 سال بعد سمندری طوفان

محکمہ موسمیات نے کہا کہ رن آف کچھ کے قریب موجود ڈیپ ڈپریشن بحیرہ عرب میں پہنچنے کے بعد سمندری طوفان کی شکل اختیار کرسکتا ہے، جو لگ بھگ 48 سال بعد بحیرہ عرب میں اگست کے مہینے میں بننے والا پہلا سمندری طوفان ہے، جس کے نتیجے میں کراچی سمیت سندھ کے دیہی ساحلی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More