Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

وزیر اعظم کو ایم کیو ایم پاکستان کا مہنگائی میں کمی پر خراج تحسین

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات، مہنگائی میں کمی پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چئیرمین، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی زیر قیادت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد […]

کانگو میں جیل توڑنے کی کوشش میں 129 قیدی ہلاک؛درجنوں خواتین کیساتھ زیادتی

جمہوریہ کانگو میں ملک کی سب سے بڑی جیل کو توڑنے کی کوشش صبح 2 بجے شروع ہوئی اور کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس کے دوران 129 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ کانگو کے ملک کی سب سے بڑی جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں زیادہ تر افراد […]

تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے یہ ملک کب تک ایسے چلے گا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں، تنخواہ دار طبقہ جی ڈی پی میں اپنا حصے سے زیادہ ادا کر رہا ہے، یہ ملک کب تک ایسے چلتا رہے گا؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی […]

بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس پر قابو پانے کے اقدامات سے متعلق بریفنگ دی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی […]

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کرکے ملک کوبحرانوں سےنکالا جائے:محمود اچکزئی

سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرکے ملک کوبحرانوں سےنکالا جائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم ایک دوسرے کےبھائی ہے،ایک دوسرے کوطعنےنہ دیں، کون کس کی گود میں […]

صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کیلئے لائحہ عمل تیار کریں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے لائحہ عمل تیار کریں۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں احسن اقبال کو […]

مئی کا حساب مکمل ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہونگے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اسٹیبلشمنٹ سے ریلیف چاہتے ہیں، جب تک 9 مئی کا حساب نہیں ہوگا، کسی قسم کے مذاکرات کسی کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی والے اس وقت […]

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 21 کرنے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعداد 21 کرنے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی۔ سینیٹ اجلاس میں سینٹر عبدالقادر نے نجی ترمیمی بل سپریم کورٹ میں پیش کردیا، بل میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ میں […]

آئین میں ترمیم کے کسی بل کی حمایت کی تو نااہل ہوجائیں گے، پی ٹی آئی کی اراکین کو ہدایت

پاکستان تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی کو کسی بھی قسم کے بل کی حمایت نہ کرنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے ارکان اسمبلی کو جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے قومی اسمبلی میں کیے گئے فیصلے […]

صیہونی فوج کے غزہ پر حملے، 24 گھنٹے میں 47 فلسطینی شہید، 94 زخمی

اسرائیلی فوج کی غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں بربریت جاری، 24 گھنٹے میں صیہونی فوج نے غزہ پر حملے کر کے 47 فلسطینی شہید، 94 زخمی کر دیئے۔ دیرالبلاح میں گاڑی پر اسرائیلی حملے سے 4 فلسطینی، سکول پر بمباری سے 11 افراد شہید ہوئے، صیہونی فورسز کی مغربی کنارے میں وحشیانہ کارروائیوں میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More