Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

سیاسی رہنما بلوچستان کے عوام سے معافی مانگیں، تسلیم کریں آپ نے ان کے دل دکھائے، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوچکا ہوں اور اور اس پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں جبکہ سیاسی رہنما مجھ سے معافی مانگنے کے بجائے بلوچستان کے عوام سے معافی مانگیں اور تسلیم کریں آپ […]

خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے: وزیر اعظم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں آرمی وار گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے۔ آئی ایس پی آر نے وزیراعظم شہباز شریف کو اختتام پذیر ہونے والے وار گیمز اور آپریشنل […]

دہشت گردی کے فتنے کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوشش آخری دم تک کریں گے، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے فتنے کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے آخری دم تک کوششیں جاری رکھیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے 25 اور 26 اگست کی شب بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد علی قریشی کے گھر پہنچ کر لواحقین […]

سردار اختر مینگل کا دبئی روانگی سے قبل پارلیمنٹ کو الوداع

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دبئی روانگی سے قبل پارلیمنٹ کو الوداع کہہ دیا۔ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں پارلیمنٹ کو الوداع کہتے ہوئے لکھا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، میں […]

خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے: وزیر اعظم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں آرمی وار گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے۔ آئی ایس پی آر نے وزیراعظم شہباز شریف کو اختتام پذیر ہونے والے وار گیمز اور آپریشنل […]

بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

اپوزیشن نے بلوچستان کی صورتحال پرپارلیمنٹ کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز دے دی۔ سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں اپوزیشن اور حکومتی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے ملاقات کے دوران […]

لاپتہ افراد کا مسئلہ حل اور بلوچستان میں قومی ڈائیلاگ شروع کیے جائیں، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے بلوچستان میں قومی ڈائیلاگ شروع کرنے اور لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کی جانب سے جاری حافظ نعیم کے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت لاپتہ افراد کے مسئلے کو فوری حل کر کے بلوچستان کو اُس کے […]

سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو احتجاجی تحریک شروع کردیں گے، عمران خان

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو ہم ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ادارہ سب کا ہے […]

سردار اختر مینگل سے درخواست کی ہے کہ وہ پارلیمنٹ کا حصہ رہیں : رانا ثنا اللہ

بی این پی رہنما سردار اختر مینگل کی ناراضگی دور کرنے کیلئے حکومتی وفد متحرک ، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے وفد کے ہمراہ سردار اخترمینگل سے ملاقات کی ہے ۔ ن لیگ کا وفد اختر مینگل سے ملاقات کے لئے پارلیمنٹ لاجز پہنچا جہاں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق […]

اے پی سی کیلئے کمیٹی بنا دی، آنیوالے دنوں میں اچھی خبر ملے گی: محمود اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے حوالے سے ایک کمیٹی بنا دی ہے، کمیٹی تمام پارٹیوں سے مشاورت کرے گی۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اپنی غلطیوں کا ازالہ کیا جائے، انہوں نے کہا کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More