Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

جلد کو آر پار دکھانے والا فوڈ ڈائی

 محققین نے حال ہی میں  چوہوں پر فوڈ ڈائی کا استعمال کیا جس نے جلد پر روشنی جذب کیا ہے اور اس کی جلد کو آر پار دیکھنے کے قابل بنادیا۔ اس سے محققین کو چوہے کی کھوپڑی میں خون کی نالیوں، جلد کے نیچے اعضا کی حرکت کو دیکھنے میں مدد ملی۔ محققین نے […]

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی کا امکان

وفاقی حکومت اگر پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ نہ کرے تو مسلسل چوتھی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے تقریبا 10 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع نے کہا کہ گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول اور ہائی […]

غیر ملکیوں نے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری واپس لے لی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق گھریلو بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی کے باعث اگست کے پہلے 15 دنوں میں 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی نمایاں سرمایہ کاری واپس لی گئی ہے۔ سرمایہ کاری کی آمد میں اچانک کمی کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن سرمایہ کار […]

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ اسی […]

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کر رہے ہیں، اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کر رہی ہے تاکہ بجلی کی ’بڑھتی ہوئے قیمتوں‘ کو کم کیا جاسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں نے ملک میں سماجی بد امنی […]

بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورے کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی سی بی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ […]

بھارتی اولمپک خاتون ریسلر نے بھی سیاست کے میدان میں قدم رکھ لیا

بھارت کے اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے سیاست میں قدم رکھا اور اپوزیشن جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریسلر ونیشن پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے ریسلنگ کے سربراہ کے خلاف جنسی ہراسانی کے حوالے سے احتجاج کے ایک سال بعد جمعے کو کانگریس میں شمولیت […]

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ: پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئین شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ 12 سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، احمد سلمان ایونٹ میں شریک تمام 138 پلئیرز میں واحد ناقابل شکست پلیئر رہے ہیں اسی طرح […]

اتحادی افواج کا ستمبر 2025ء میں عراق سے انخلا کا معاہدہ

واشنگٹن اور بغداد امریکی زیر قیادت اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے متعدد باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس منصوبے میں ستمبر 2025 تک سیکڑوں اتحادی افواج کی روانگی اور باقی کی اگلے سال کے آخر تک روانگی کو […]

سٹورمی ڈینیئلز کیس: ٹرمپ کی سزا صدارتی انتخابات تک ملتوی

اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کی خاموشی خریدنے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دائر مقدمے کی نگرانی کرنے والے جج نے متوقع فیصلے کو اب امریکی صدارتی انتخابات تک ملتوی کر دیا ہے۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار کو تجارتی دستاویزات میں جعلسازی کے جرم میں سزا سنانے کے بعد 18 ستمبر کو سزا سنائی جانی تھی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More