Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

آسٹریلیا میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر قانون سازی کا فیصلہ

آسٹریلیا کی ایک ریاست میں 13 سال تک کے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست جنوبی آسٹریلیا میں نئے قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز 14 سال سے کم عمر بچوں کو استعمال […]

نائیجیریا: آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم کے بعد دھماکہ، 48 افراد ہلاک

مئیڈوگری میں آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم کے دھماکے کے نتیجے 48 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر کی سڑک سے گزرتے ہوئے مسافروں اور مویشیوں سے بھرے ٹرک سے ٹکر ہوگئی تھی۔ ٹکر کے نتیجے میں […]

اسرائیلی فوج کے مظلوم فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 33 شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مظلوم اور بے یارومددگار فلسطینیوں پر حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی اور جنوبی غزہ میں گھروں اور پناہ گزین کیمپوں کونشانہ بنایا، غزہ سٹی اور جبالیہ میں پناہ گزینوں کے سکولوں پر بمباری میں 12 افراد […]

کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھارتی گانے ’ناچو ناچو‘ کی دھوم

حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گانا ناچو ناچو استعمال کیا جانے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نژاد کمیونیٹی لیڈر اجے بھٹوریا نے بھارتی فلم “RRR” کے آسکر ایوارڈ یافتہ گانے “ناچو ناچو” کو کملا ہیرس کی انتخابی مہم کا حصہ […]

وزیر اعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیے پر بلا لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر دعوت پر بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے جے یو آئی (ف) کو بھی عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاہم جے یو آئی نے ابھی عشائیے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے پر […]

22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اعظم سواتی صبح […]

ہر جج کا کچھ نہ کچھ رجحان ہوتا ہے،اب کسی کی قسمت کیس کہاں لگتا ہے : چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ پہلے بنچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، میں کیس میں سے بدنیتی کا عنصر نکال دیتا ہوں، ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے،اب کسی کی قسمت کیس کہاں لگتا ہے. سپریم کورٹ آف پاکستان میں […]

بلوچستان کے مسائل پر بلوچ سیاسی رہنماؤں کی اہم بیٹھک

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں کی اہم بیٹھک ہوئی۔ اجلاس میں بلوچستان کے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، بی اے پی، نیشنل پارٹی اور اے این پی کے ارکان اسمبلی و سینیٹرز شریک ہوئے۔ اجلاس میں بلوچستان کے مسائل پر گفتگو ہوئی، صوبے کے […]

بولان: ٹریکٹر گہری کھائی میں جاگرا، دو افراد جاں بحق

ٹریکٹر گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ بولان کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگرا، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال […]

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہو گا، کہاں کہاں نظر آئے گا؟ ماہرین نے بتا دیا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہو گا، چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں ہوگا۔ جزوی چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا۔ چاند گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوگا، چاند گرہن 7 بج کر 44 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More