Trending
- کوکین ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں چھاپے، کوکین برآمد،2 ملزمان گرفتار
- چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، امریکی صدر کا دعوی
- آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ
- Daily Mashriq 15-05-2026
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Author
faisaljee
افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ
افغان سرحد سے طالبان کی پاکستانی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ سے اب تک 16 طالبان ہلاک اور 27 زخمی ہوچکے ہیں جبکہ طالبان کے دو ٹینک بھی تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ […]
اندر کھاتے یہ فوج سے بات چیت کے لیے ترلے کر رہے ہیں، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اپنے ادارے میں احتساب کر کے ایک ماحول بنایا، اندر کھاتے یہ فوج سے بات چیت کے لیے منت ترلے کر رہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ آپ ملک توڑنے کی بات نہ کرتے تو ہم […]
ہماری جنگ شروع، اب ہم مزاحمت کی طرف جارہے ہیں : اسد قیصر
رہنما تحریک انصاف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ ہماری جنگ شروع ہوگئی ، اب ہم مزاحمت کی طرف جارہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھاکہ سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی نہ ہو یہ کیسا اتفاق ہے، اس وقت […]
اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں: عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 6 پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی اجازت دے رکھی تھی، ہمیں اجازت ملے یا نہ […]
بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان، لڑکوں نے میدان مار لیا
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ انٹر میڈیٹ امتحانات میں طلبہ کی کامیابی کی مجموعی شرح 93.9 فیصد رہی، انٹر میڈیٹ امتحانات میں 99 ہزار 887 طلبا و طالبات شریک ہوئے جن میں سے 93 ہزار 768 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ بلوچستان […]
پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا، کل کا واقعہ ری ایکشن تھا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا، کل کا واقعہ ری ایکشن تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں، اس کا کیا ردعمل آئے گا؟ […]
دبئی کی شہزادی نے طلاق پرفیوم لانچ کردیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے ‘طلاق’ کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نئے پرفیوم کی لانچ کا اعلان […]
شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسی
شمالی کوریا نے سیلاب سے قبل حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر 30 افسران کو پھانسی دے دی ہے۔ ذرائع ابلاغ اور جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ 30 افسران کو پھانسی شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے حکم پر دی گئی ہے۔ شمالی کوریا میں رواں […]
امریکا میں فحش فلموں کے اداکار اپنے کزن کو بچاتے ہوئے گولی لگنے سے ہلاک
امریکا میں فحش فلموں کا اداکار سیوین ہاپکنز اپنے کزن کو بچاتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوگیا۔ واقعہ نیبراسکا کے شہر لنکن میں اتوار کو پیش آیا جہاں وہ ایک خاندانی تقریب میں موجود تھا۔ ہاپکنز ایک 10 ماہ کی بیٹی کے والد تھے اور اپنی بیمار والدہ اور بہن بھائیوں کی دیکھ بھال […]