Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہوریت سے متصادم قانون کی جے یو آئی سمیت کوئی اپوزیشن حمایت نہیں کرے گی۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سینئر سیاستدان محمد علی درانی کی […]

گرفتار ارکان کے ایوان میں آنے تک 10 ممبران کے سوا کوئی اجلاس میں نہیں آئیگا، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاتا ہمارے نو دس ایم این ایز کے سوا کوئی ایوان میں نہیں آئے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت شروع […]

اے آئی ٹولز سے لیس ایپل کے 4 آئی فون 16 پیش

اسمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے اب تک کے بہترین آئی فونز 16 پیش کردیے۔ کمپنی نے 9 ستمبر کو ہونے والے ایونٹ میں نہ صرف آئی فونز کے کیے بلکہ ایئرپوڈس سمیت دوسری مصنوعات بھی پیش کیں۔ اس بار کمپنی نے ’آئی فون 16، آئی فون 16 پلس، آئی فون 16 پرو […]

بلوچستان میں 7روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی

کوئٹہ(اے پی پی )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 7روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی ۔ایمر جنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینیٹر انعام الحق کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں 7روزہ انسداد پولیو مہم 9ستمبر سے شروع ہوگئی تھی جو10ویں ستمبر کو دوسرے روز بھی جاری رہی۔انعام الحق نے کہا کہ […]

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ واشک چاغی اور ضلع کیچ میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔بدھ کو صوبے میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ رخشان ڈویڑن میں انتہائی خشک موسم کی توقع […]

فوڈ اتھارٹی کا آپریشن ،کوئٹہ ، ڈیرہ مراد جمالی اور تربت میں 30 سے زائد مراکز پر جرمانے عائد

کوئٹہ(رپورٹ )ناقص ، زائد المعیاد اور ملاوٹی اشیاءخوردونوش کی فروخت و سپلائی کے تدارک کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں تسلسل سے جاری ہیں۔ اس ضمن میں اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں نے فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر کوئٹہ شہر ، ڈیرہ مراد جمالی اور تربت میں 30 سے زائد مراکز پر جرمانے عائد […]

سورج کی روشنی سے دھکیلا جانے والا اسپیس کرافٹ

رواں ہفتے کے آخر میں ناظرین کو سورج کی روشنی سے چلنے والا ایک جدید خلائی جہاز  کو خلاء میں تیرتے ہوئے دیکھنے کا ایک شاندار نظارہ ملے گا۔ ناسا کے انجینئرز ایڈوانسڈ کمپوزٹ سولر سیل سسٹم ٹیکنالوجی کی آزمائش کر رہے ہیں جس کا مقصد مستقبل کے خلائی مشنز کی لاگت کو کم کرنے کے طریقوں کی […]

قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی کی درخواست دائر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو فیملی باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ اس حوالے سے ایڈووکیٹ فیصل وحید نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست میں پاکستان کرکٹ بورڈ، چیف سلیکٹر، ٹیم۔ مینجر، ہیڈ کوچ اور کپتان بابر اعظم کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]

روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان

جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر ایران کو یورپی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فضائی نقل و حمل سے متعلق نئی پابندیوں کا […]

نوئیڈا اسٹیڈیم؛ پنکھوں سے آؤٹ فیلڈ سکھائی جانے لگی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے 2017 میں پابندی لگائے گئے اسٹیڈیم کی گیلی آؤٹ فیلڈ کو سکھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ فکسنگ کے باعث 20107 مین پابندی کا سامنا کرنیوالے اسٹیڈیم میں بھارت نے افغانستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف واحد انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More