سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے
سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ و سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے۔ میر ہمایوں مری کے بیٹے احمد مری کے مطابق میر ہمایوں مری کی تدفین آج شام کی جائے گی۔ یاد رہے کہ میر ہمایوں مری 7 اگست 1990ء سے 17نومبر 1990ء تک نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان رہے ہیں، میر […]