Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

جلسے کیلئے تیاری پہلے ہی مکمل ، مطالبات پورے نہ ہونے تک واپسی نہیں ہوگی: علی امین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ ہماری تیاری پہلے ہی مکمل تھی ، جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے واپسی نہیں ہوگی ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے جلسے سے متعلق سوال کہ علیمہ خان نے جلسے کا اعلان کردیا ہے، کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین […]

پاکستان میں 2477 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی اور ای کامرس سرفہرست

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں اکتوبر 2024 کے دوران مختلف شعبوں کی 2,477 نئی کمپنیوں نے رجسٹریشن کیں جسکے نتیجے میں ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد  بڑھ کر 2لاکھ 33ہزار 587 ہوگئیں جو پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر میں بڑھتے ہوئے اعتماد اور اس کی مسلسل توسیع کی عکاسی کرتی ہے۔ ایس […]

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد احتجاج کی فائنل کال دے دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد احتجاج کی فائنل کال دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے وکیل فیصل چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد احتجاج کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے تاہم انہوں نے کمیٹی کے نام […]

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں تیزی، رہائشی عمارتیں، تجارتی مراکز، سکول ہسپتال تباہ

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں تیزی آگئی، رہائشی عمارتوں پر بغیر وارننگ کے بمباری کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں اسرائیلی فضائیہ نے 13 فضائی حملے کیے، بڑے پیمانے پر رہائشی عمارتوں، تجارتی مراکز، سکولوں اور ہسپتالوں کو تباہ کر دیا گیا۔ طائر کے علاقے میں بمباری سے […]

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری تفویض کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں اور انہوں نے مختلف عہدوں کیلئے افراد […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: شاہین آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے سال بھر کے طویل وقفے کے […]

ملک میں پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر، پی ٹی آئی دور میں ترقی کا پہیہ روکا گیا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ترقی کا پہیہ روکا گیا، ملک میں پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے منصوبہ بندی ضروری ہے، […]

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیش کش

 وزیراعظم شہباز شریف نے کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (کوپ 29) کی سائیڈ لائن پر آذبائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں کے کلائمیٹ ایکشن […]

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سےشدید متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سےشدید متاثرہ10ممالک میں شامل ہے۔ باکو میں سیلاب کی پیشگی اطلاعات اور بڑھتی حدت کے موضوع پر اعلیٰ سطح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم آبادیوں کے تحفظ کی کوشش میں متحد ہونے کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More