Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس 1274 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1274 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ ایک ہزار 357 کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 1274 پوائنٹس یا 1.27 فیصد بڑھ کر ایک […]

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، تخریب کار جتھہ ہے، کارروائی کی جائے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت نہیں، یہ ایک فتنہ اور تخریب کار جتھہ ہے، ان کیخلاف کارروائی کی جائے۔ امن و امان سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ تحریک انصاف نہیں، تخریب انصاف ہے، ان کے خلاف قانونی […]

کوئٹہ میں شدید بارش و ژالہ باری، بجلی کے 16 فیڈر ٹرپ

کوئٹہ میں شدید بارش اور ژالہ باری کے بعد شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی۔ کیسکو کے مطابق بارش کے بعد شہر میں بجلی کے 16 فیڈرز ٹرپ کر گئے، عملہ متاثرہ فیڈروں پر بجلی بحال کرنے کے لیے مصروف ہے۔ حکام کیسکو کے مطابق متاثرہ فیڈروں میں سے 4 فیڈرز پر […]

لورالائی: ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

تیز رفتار ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا […]

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اپنے سخت مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل تک ملتوی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایک بار پھر اپنے مؤقف پر سختی سے قائم رہا، ہر طرف سے تجاویز اور بحث کے بعد اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ […]

پی آئی اے پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختم

یورپی ایئرسیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) پر عائد پابندی ختم کردی۔ ترجمان پی ائی اے نے بیان میں کہا کہ یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پاکستانی ائیرلائنزسے پابندی اٹھانے کا فیصلہ ہوگیا اور یہ پاکستان کی ہوابازی کی صنعت کے لیے اہم ترین خبر ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

مجھے یقین نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی قاتلانہ حملوں سے محفوظ ہیں؛ پوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک تجربہ کار اور ذہین سیاست دان قرار دیتے ہوئے پر  خدشہ ظاہر کیا کہ نومنتخب امریکی صدر اب قاتلانہ حملوں سے محفوظ نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے امریکا کی سیاسی تاریخ میں بہت سے اندوہناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔ […]

وزیراعظم نے اسلام آباد پر لشکر کشی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کیلیے ٹاسک فورس قائم کردی

وزیرِ اعظم نے ملک میں آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار و فساد کی کوشش کو روکنے کیلئے وفاقی انسداد فسادات (ٹاسک) فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطح اجلاس ہوا۔ جس میں انہوں نے نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں […]

ملک میں حالیہ ہفتے 12 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں

لک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 30اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.03 فیصد کی معمولی شرح کے حساب سے کمی واقع ہوئی ہے […]

علی امین گنڈا پور اور مجھ پر حملہ ہوا، انکوائری ہونی چاہئے: عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور مجھ پر حملہ ہوا، معاملے کی انکوائری ہونی چاہئے۔ عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے خلاف جعلی پرچے بنائے گئے، پُر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More