ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے: جے ڈی وینس

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ ایران اور امریکا کےدرمیان دوبارہ کشیدگی پرتشویش ہے، پاکستان موجودہ علاقائی صورتحال پرگہری نظر رکھے ہوئے ہے، پاکستان نےفریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔   طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پرعملدرآمد جاری […]

ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ ایران اور امریکا کےدرمیان دوبارہ کشیدگی پرتشویش ہے، پاکستان موجودہ علاقائی صورتحال پرگہری نظر رکھے ہوئے ہے، پاکستان نےفریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔   طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پرعملدرآمد جاری […]

صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ کے استعفیٰ کا لیٹر جعلی ہے اور بے بنیادہے ، ترجمان کی تردید

*خبر: صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ کے استعفیٰ کا لیٹر جعلی ہے اور بے بنیادہے ، ترجمان کی تردید*   *کوئٹہ* ترجمان صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے استعفیٰ کے جعلی لیٹر کی سختی سے تردید کر دی ہے۔   ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا […]

خضدار، مرغی ڈیلرمافیاایک مرتبہ پھرسرگرم سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑادی قیمتوں میں یکدم سو روپئے کا اضافہ حکام بالا نوٹس لے۔ عوامی حلقے

خضدار، مرغی ڈیلرمافیاایک مرتبہ پھرسرگرم سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑادی قیمتوں میں یکدم سو روپئے کا اضافہ حکام بالا نوٹس لے۔ عوامی حلقے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خضدار(بیورورپورٹ)خضدارمرغی کی قیمتوں کو پرلگ گئی شہرمیں ایک مرتبہ پھر مرغی ڈیلر مافیا نے قیمتیں اپنےکنٹرول میں لےلیاضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ سرکاری نرخنامے مکمل طور پر نظر انداز مرغی کی […]

کفالت کرنا خواتین کی نہیں بلکہ مردوں کی ذمے داری ہے: کومل

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان کے والدین کی مالی کفالت سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔   کومل عزیز خان نے مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، انہوں نے عشقِ بے نام، رازِ الفت، بساطِ دل، کاسۂ دل سمیت کئی مقبول […]

پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ سکیم کا آغاز، پروسیسنگ زون قائم کرنے کا اعلان

افتتاحی تقریب میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ مجوزہ پروسیسنگ زون میں 200 سے زائد صنعتی یونٹس قائم کیے جائیں گے، جہاں تقریباً 150 ملین کی سرمایہ کاری متوقع ہے، جس سے 10 ہزار افراد کے لیے براہِ راست روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے بزنس فیسلیٹیشن سنٹر […]

منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر

لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی طبعیت ناساز ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔   وکیل نے استدعا کی ہے کہ عدالت چوہدری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔ […]

پنجاب حکومت کو محرم کے جلوسوں کیلئے نئی اور واضح پالیسی بنانے کی ہدایت

ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سید مجیب علی گیلانی کی درخواست پر 13 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔   عدالت نے قرار دیا کہ محرم الحرام کے جلوسوں سے متعلق موجودہ پالیسی کئی دہائیوں پرانی ہے، جس پر ازسرِنو غور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ موجودہ حالات، سیکیورٹی تقاضوں اور آئینی حقوق […]

ایرانی صدر نے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ٹرمپ بتائیں کہ کیا انہوں نے میدانِ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے؟ ایران کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے بتائیں کہ انہیں آخر حاصل کیا ہوا ہے؟ مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے اقدامات سے اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔ اس کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن مفاہمتی یادداشت کی تمام شقوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے باضابطہ طور پر جنگ میں داخل ہو چکا ہے، اب کوئی مفاہمتی یادداشت عمل میں نہیں رہی۔ دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کی سلامتی اور پائیدار ترقی کا سٹریٹجک ایکشن پلان منظور کر لیا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے 180 اراکین نے مطالبہ کیا کہ امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ختم کی جائے اور نیا راستہ اختیار کیا جائے۔   چار ماہ میں منعقد اس پہلے اجلاس میں ضوابط میں ترامیم بھی منظور کی گئیں جن کے تحت ہنگامی حالات میں ورچوئل اجلاس منعقد کیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P