اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر انسان کا خواب ہوتا ہے کہ اس کا اپنا گھر ہو، کیونکہ اپنی چھت انسان کو تحفظ، سکون اور اطمینان کا احساس دلاتی ہے۔ انہوں نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر […]
