Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بھارتی فوجی قیادت کے کھوکھلے بیانات اورمہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی قیادت کے کھوکھلے بیانات اور مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائےگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت267 ویں کورکمانڈرز کانفرنس میں شرکا نے مادرِ وطن کے […]

عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا، بات کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کریں: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا۔ ذرائع نے بتایا کہ سزا یافتہ مجرم کی جانب سے کوئی خط ملا نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی خط میں کوئی دلچسپی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے خط […]

ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں […]

دہشت گردوں کو بسانے سے بڑھ کر ملک دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے دہشت گردوں کو پاکستان میں دوبارہ گھسنے کا موقع دیا۔ اوورسیز پاکستانیز گلوبل فاؤنڈیشن کے ارکان سے ملاقات اور خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ چند سال پہلے ایک حکومت نے دہشت گردوں کو بسایا، اس اقدام سے بڑھ کر پاکستان سے کوئی دشمنی […]

چین کا ٹرمپ حکومت کو کرارا جواب، امریکی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف عائد

امریکا کی جانب سے ٹیرف کے نفاذ کے بعد چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکا سے درآمد اشیاء پر 10 سے 15 فیصد ٹیکس عائد کر دیا۔ چینی وزارت خزانہ کی جانب سے جاریک ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکا سے درآمد شدہ کوئلے اور گیس مصنوعات پر 15 فیصد لیوی ٹیکس عائد […]

سینیٹ کمیٹی میں بھکاریوں سے متعلق سزاؤں میں اضافے کا بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پریونشن آف سمگلنگ آف مائیگرنٹس اور بھکاریوں کے حوالے سے سزاؤں میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ سینیٹر فیصل سلیم کی صدرات میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے پریونشن آف سمگلنگ آف مائیگرنٹس بل پیش کیا […]

صدر زرداری پانچ روزہ دورہ چین پر روانہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزير داخلہ محسن نقوی بھی ہمراہ ہیں۔ دورۂ چین میں صدر آصف علی زرداری اپنے چینی ہم منصب اور اسٹیٹ کونسل کے پریمیر سے ملاقات کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق ملاقاتوں کے دوران پاک […]

وزیر مذہبی امور کا 40 دنوں پر محیط لانگ حج پیکیج کے اخراجات میں 25 ہزار کی کمی کا اعلان

عازمین حج کے لیے خوش خبری، وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے 40 دنوں پر محیط لانگ حج پیکیج کے اخراجات میں 25 ہزار کی کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزرات مذہبی امور کے مطابق لانگ جج پیکیج 10 لاکھ 50 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ لانگ پیکیج میں تیسری قسط 4 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More