وندر، ایل پی جی کی قیمت 480 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، شہری شدید پریشان
غیر قانونی گیس دکانیں اور من مانے نرخ؛ عوامی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر حب اور انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ وندر(یو این اے)وندر شہر میںLPG گیس کی قیمتیں 480 روپے فی کلو تک جا پہنچی گیس پر انحصار کرنے والے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے جبکہ عوام کا کوئی پرسانِ حال نظر […]