Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

عید کے دوران صرف 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 100 سے زائد فلسطینی شہید

عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر بھی غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری رہی، جس کے نتیجے میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 393 زخمی ہو چکے ہیں۔ آج صبح سے اب تک 21 فلسطینی شہادتیں ہو چکی ہیں۔ اسرائیلی فضائی حملے خاص طور پر جبالیا، بیت لاہیا، غزہ سٹی […]

بھارتی وفد کو لندن میں منہ کی کھانی پڑی، پاکستان مخالف ایجنڈا ناکام ہوگیا؛ شیری رحمان

پاکستانی اعلیٰ سطح وفد کی رکن سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں بھارتی وفد کی پاکستان مخالف کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئیں، کیونکہ ان کا ایجنڈا مبہم اور ناقابل فہم تھا۔ برطانوی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے بتایا کہ بھارتی وفد کی آمد کا […]

’مناسب طریقے سے گوشت کو ذخیرہ کرکے صحت مند اور غذائیت سے بھرپور رکھا جا سکتا ہے‘

معروف ماہر غذائیت ڈاکٹر نوشین نے کہا ہے کہ گوشت کی غذائیت کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، شہری صحت مند عادات اپنائیں اور بہتر صحت و تندرستی کے لیے سبزیوں کے استعمال میں اضافہ کریں۔ اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گائے کے گوشت اور مٹن کو ذخیرہ یا منجمد کرنے کے لیے […]

ملک میں غربت 44.7 فیصد تک پہنچ چکی ہے، قائد حزب اختلاف عمرایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے حکومت کے اقتصادی اعداد وشمار پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں غربت 44.7 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور تین برسوں میں گندم کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے پی […]

پرتگال نے اسپین کو شکست دے کر نیشنز لیگ جیت لی

سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے دفاعی چیمپیئن اسپین کو ہرا کر یوئیفا نیشنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ جرمنی کے شہر میونخ میں کھیلے گئے فائنل کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2، 2 گول سے برابر تھا۔     دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں بھی کوئی […]

ہمیں ملکر آبی وسائل کی ترقی کے لئے کام کرنا ہوگا: احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ملکر آبی وسائل کی ترقی کے لئے کام کرنا ہوگا۔ اپنے آبائی حلقے ناروول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کل بجٹ پیش کیا جائے، حکومت کی کوشش ہے عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالیں، معاشی […]

ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے، ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں اور ورکرز سے ملاقات کی۔ عید کی […]

اسرائیل نے غزہ کیلئے امداد لیکرآنےوالی کشتی کو قبضے میں لے لیا

غزہ کے محصورین کے لیے امداد لے کر جانے والے کشتی ’ میڈلین’ کو اسرائیلی افواج نے اپنے قبضے میں لے کر اس پر سوار 12 کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں سویڈن کی موسمیاتی تبدیلیوں کی کارکن گریٹا تھنبرگ اور ایک صحافی بھی شامل ہیں۔ فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے زیر انتظام […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More