Asif Web desk – صفحہ 320 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

جنوبی ایشیا میں پائیدارامن کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدارامن کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں اسحاق ڈار کا ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایس سی اواجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیےاعزازہے۔ […]

آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم صرف 27 رنز پر ڈھیر

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف کنگسٹن میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں صرف 27 رنز پر ڈھیر ہو گئی، یہ 70 سال کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔ جمیکا میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ […]

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار، اسناد جعلی نکلیں

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے بھیجا گیا ریفرنس منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔ جمشید دستی کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی […]

اسرائیل نے فلسطینیوں کی سمندر تک رسائی بھی بند کردی

اسرائیل نے غزہ میں بسے فلسطینیوں کیلئے سمندر تک رسائی بھی بند کردی۔ اماراتی اخبار کے مطابق اسرائیل نے بھوک و افلاس کے شکار فلسطینیوں کی سمندر تک رسائی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے اور اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے ساحل پر بیٹھنا یا […]

ے میں آپریشنز کیلئے 1 ارب روپے سے جدید آلات خریدنے کی منظوری

کابینہ کمیٹی نے کچے کے علاقے میں آپریشنز کیلئے 1 ارب روپے کے فنڈز سے ضروری و جدید آلات کی خریداری کی منظوری دے دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا 33 واں اجلاس ہوا، صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے […]

بِٹ کوائن کیلئے نیا سنگ میل، پہلی بار ایک لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر کی سطح عبور کرلی

بِٹ کوائن نے پیر کے روز پہلی بار ایک لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر کی سطح عبور کرلی جو دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کے لیے ایک سنگ میل ہے، سرمایہ کار اس ہفتے انڈسٹری کے لیے طویل عرصے سے مطلوب پالیسی کامیابیوں پر شرط لگا رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ […]

سلمان آغا نے تینوں فارمیٹ کے کپتان کے سوال پر خاموشی توڑ دی

قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے تینوں فارمیٹ کے کپتان کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ لوگ تو میرے حوالے سے بہت سی باتیں بناتے رہتے ہیں، میڈیا میں یہ بھی سن چکا ہوں کہ شاید تینوں […]

جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جون کے پلیئرز آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے، مارکرم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

معیشت مستحکم، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم، زیادہ ہوتی رہتی ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم زیادہ ہوتی رہتی ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آج گورنر سٹیٹ بینک اور […]