Asif Web desk – صفحہ 297 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سلووینیا نے اسرائیل کو اسلحہ کی برآمد و درآمد پر پابندی لگا دی

سلووینیا نے اسرائیل پر اسلحہ کی برآمدات اور درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ یورپی یونین کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو روکنے میں ناکامی قرار دی گئی ہے۔ سلووینیا کے وزیر اعظم رابرٹ گولوب کی قیادت میں کابینہ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا گیا […]

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو، بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو اور بلاک چین ٹیکنالوجیز کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، اس سلسلے میں وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب اور کرغزستان کی ڈائریکٹر نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی فرخت امینوو کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنس ہوئی۔ ویڈیو کانفرنس میں کرپٹو کرنسی، بلاک چین […]

وفاقی حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کی نئی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق انڈر ٹرائل افغان باشندوں کی واپسی کے لیے فارن ایکٹ کی دفعہ 14-بی لگائی جائے گی، سزا کاٹنے والے یا جن کا مقدمہ چل رہا ہے، انہیں بھی واپس […]

آپریشن مہادیو سے متعلق کوئی بھی بھارتی دعویٰ پاکستان کیلیے اہمیت نہیں رکھتا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آپریشن مہادیو سے متعلق کوئی بھی بھارتی دعویٰ پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان آپریشن سندور پر ہندوستانی رہنماؤں کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتا ہے، اس طرح کے بیانات تنازعات کو بڑھاوا دینے کے خطرناک […]

پاک چین اسٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل کا پی ایل اے کی سالگرہ پر پیغام

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پی ایل اے کی 98 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم کی مثال ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے قیام کی 98ویں سالگرہ آج […]

بھارت کے ساتھ اختلافات راتوں رات ختم کرکے تجارتی معاہدے تک پہنچنا ممکن نہیں، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان اختلافات راتوں رات ختم کر کے کسی تجارتی معاہدے تک نہیں پہنچا جا سکتا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے جمعرات کی رات صحافیوں کو بتایا کہ امریکا اور بھارت کا راتوں رات اختلافات ختم کرکے کسی تجارتی معاہدے پر […]

عمران خان کے دونوں بیٹے کب پاکستان آئیں گے؟ علیمہ خان نے بتا دیا

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے قاسم خان اور سلیمان خان کے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’ایکس ‘ پر اپنے پیغام میں علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بیٹوں نے چند روز قبل پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں  ویزے کے لیے درخواست جمع […]

سزاؤں کیخلاف اپیل کریں گے مگر 26ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کا سب کو پتا ہے، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے) رہنما اور سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ دو ملازمین کی شہادتوں پر قوم کے منتحب نمائندوں کو 10، 10سال کی سزائیں دی گئیں، ہم اپیل کریں گے مگر 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں کا سب کو پتا ہے۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی […]

روس کا کیف پر ڈرون اور میزائل حملہ، 18 افراد ہلاک، 159 زخمی

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس نے فضائی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 159 زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روس نے کیف کے علاقے کراماٹورک میں رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا جس سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، کئی لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ کیف کے […]