ماشکیل میں 48ڈگری گرمی، طویل بجلی بندش نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے

ماشکیل : بلوچستان کے صحرائی اور انتہائی گرم علاقے ماشکیل میں ان دنوں شدید ترین گرمی نے معمولاتِ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے جبکہ بجلی کی طویل اور مسلسل بندش نے عوام کی مشکلات کو کئی گنا بڑھا دیا ہے درجہ حرارت تقریبا 48ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے باوجود کئی روز […]

سبی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

سبی (نمائندہ مشرق )سبی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، کاغذاتِ نامزدگی یکم جولائی سے وصول کیے جائیں گےریٹرننگ آفیسر و اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے بلوچستان لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے ضلع سبی کے میونسپل کمیٹی سبی وارڈ نمبر 20، یونین کونسل نمبر […]

ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی

ژوب (آن لائن) ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بارش کے دوران باچا خان سکول کے قریب ابادی میں مکان کے کمرے گرنے سے ایک خاتون ایک بچی جاں بحق ھو گئےاسی ابادی میں دوسرے مکان کے کمرے گرنے سے4 افراد زخمی ھو گئے زخمی […]

نال، منشیات کے کاروبار میں اضافہ نوجوان نسل کی مستقبل داﺅں پر لگ گئی 

  نال (آن لائن) گرد و نواح میں منشیات کے کاروبار میں اضافہ، نوجوان نسل متاثرنال اور گرد و نواح کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر منشیات کے کاروبار میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس پر عوامی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق منشیات کی […]

چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں جاری

چمن : چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں جاری اسسٹنٹ کمشنر چمن عزیز اللہ کاکڑ اور تحصیلدار احمد خان نے آج ضلع چمن کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا اور مت ٹیموں کی نگرانی کی۔اس دوران چمن […]

کوئٹہ میں گرمی کا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘ سورج آگ برسانے لگا ‘پارہ 41.5 تک پہنچ گیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ 21 برسوں کے دوران شہر میں ریکارڈ ہونے والا بلند ترین درجہ حرارت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر معمولی گرمی کی اس لہر نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار […]

ریاست سے غداری کرنے والے ہمیشہ رسوا اور خوار ہوئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف فیکلٹیز، تعلیمی شعبوں، تدریسی سہولیات اور تربیتی نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ اور کور کمانڈر نے کالج کے جدید […]

بارکھان، رکھنی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مبینہ اضافہ

رکھنی: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رکھنی شہر میں گیس مہنگے داموں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو کمی کرتے ہوئے سرکاری نرخ 241 روپے فی کلو مقرر کیا گیا، تاہم رکھنی میں بعض ایل […]

لورالائی میں مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کی شامت آ گئی 

لورالائی ایکم جولائی۔: ڈپٹی کمشنر لورالائی، کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے عوام کو سرکاری نرخوں پر معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مرکزی بازار میں اچانک پرائس کنٹرول کارروائی کی۔ اس موقع پر نائب تحصیلدار عظیم نے مختلف مارکیٹوں، دکانوں اور تجارتی مراکز کا تفصیلی […]

بلوچستان میں13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 

  نصیر آباد (یو این اے )بلوچستان کے علاقے نصیر آباد می 13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک انوکھی اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P