Asif Web desk – صفحہ 253 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی تقریر لکھنے کا ٹاسک دیا اور خود وفد کا حصہ بنایا، شمع جونیجو

پاکستانی وفد کے ساتھ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں شرکت کرنے والی شمع جونیجو نے وفد میں اپنی شمولیت وزیراعظم کا فیصلہ قرار دے دیا۔ ماضی میں اسرائیل کی حمایتی کے طور پر مشہور شمع جونیو کو پاکستانی وفد میں شامل کرنے پر حکومت کو سوشل میڈیا پر تنقید کا […]

چین کے سابق وزیر زراعت تانگ رین جیان کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

چین کے سابق وزیر برائے زراعت و دیہی امور تانگ رین جیان کو اتوار کو جیلن صوبے کی ایک عدالت نے رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت سنادی، تاہم سزا پر عملدرآمد 2 سال کے لیے معطل کر دیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے سرکاری خبر رساں ادارے شینہوا کے حوالے سے رپورٹ […]

پاکستان نے ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت کر دی

پاکستان نے سوریا کمار کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کیخلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج […]

’ آج بھارت کا غرور خاک میں ملانے کا دن ہے ’ سیاستدان بھی قومی ٹیم کی جیت کیلئے پُرامید

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں اور عزم کا اظہار کیا ہے کہ شاہین آج بھارتی ٹیم کو دھول چٹائیں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ سب کھلاڑی […]

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا، فی تولہ نئی قیمت کہاں پہنچ گئی؟

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 759ڈالر کی سطح پر آنے کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو ایک بار پھر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان رہا۔ مقامی […]

کولمبیا کے صدر کا اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی فورس بنانے کا مطالبہ

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ ایک ایسی عالمی فورس تشکیل دی جائے جو امریکی فوج سے بھی بڑی ہو۔ نیویارک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کولمبیا کے صدر نے کہا کہ عالمی فورس کا […]

ایشیا کپ کا فائنل، چیئرمین پی سی بی اور ہیڈ کوچ کا قومی کھلاڑیوں کیلئے اہم پیغام

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ایشیا کپ کے فائنل سے قبل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو اہم پیغام دے دیا۔ ایشیا کپ کے فائنل میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں شائقینِ […]

ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ موصول نہیں ہوا: حماس، مزید 76 فلسطینی شہید

حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسے ابھی تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ میں جنگ بندی سے متعلق پلان موصول نہیں ہوا ہے جبکہ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ پر حملے مزید تیز کر دیے ہیں جن میں آج 76 فلسطینی شہید ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق حماس کی […]

چین سے امدادی سامان کے مزید دو جہاز پاکستان پہنچ گئے

سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے چین کی جانب سے امدادی سامان کے مزید دو جہاز پاکستان پہنچ گئے۔ دو پروازوں کے ذریعے 300 خیمے اور 9 ہزار کمبل چین سے نور خان ایئر بیس پہنچا دیے گئے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹنینٹ جنرل انعام حیدر ملک نے […]