مہمند میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 45 سے 50 دہشتگرد ہلاک
فتنۃ الخوارج کی جانب سے سیز فائر کا فائدہ اٹھا کے در اندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی جبکہ مہمند میں پاک فوج نے کامیاب کارروائی کرکے 45 سے 50 خوارج کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران پاکستان میں در اندازی کی […]