Asif Web desk – صفحہ 231 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ملائیشیا پہنچنے پر ٹرمپ کا شاندار استقبال، امریکی صدر خود بھی جھوم اٹھے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملائیشیا کے دورے پہنچے تو ائیرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر فنکاروں کی جانب سے روایتی رقض بھی پیش کیا گیا جسے دیکھ کر امریکی صدر نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور خود بھی جھومنے لگے، ٹرمپ نے اس موقع پر امریکا اور ملائیشیا کے […]

روس کا ایٹمی توانائی سے چلنے والے جدید کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے جدید ترین اور ایٹمی توانائی سے چلنے والے نئے کروز میزائل کاتجربہ کامیاب ہونے کا اعلان کیا ہے۔ روس کا دعویٰ ہے کہ یہ میزائل جدید ہتھیاروں کے اُس پروگرام کا حصہ ہے جسے کسی بھی دفاعی نظام سے روکنا تقریباً ناممکن ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی افواج کے ایک کمانڈ […]

مودی سرکار کی فراڈ الزامات میں پھنسے اڈانی گروپ کی مالی معاونت

مودی حکومت کی جانب سے مشکلات میں گھرے اڈانی گروپ کو مبینہ مالی معاونت دیے جانے انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک تحقیقاتی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مودی حکومت نے ارب پتی صنعت کار گوتم اڈانی کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے سرکاری انشورنس کارپوریشن کے […]

بلوچستان میں ن لیگ کی حکومت بننے سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا: شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہےکہ بلوچستان میں (ن) لیگ کی حکومت بننے سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرکاری ترقیاتی پروگرام کے فیصلے بند کمروں میں کیے جائیں تو یہ غلط ہے، پیپلز […]

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی مجموعی خوشحالی سے جڑی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام صوبے ایک خاندان ہیں، بلوچستان کے عوام کو ترقی میں برابر شریک کرنا ہوگا،بلوچستان کی ترقی پاکستان کی مجموعی خوشحالی سے جڑی ہے۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب […]

امریکا نے کولمبیا کے صدر پر منشیات کی سرگرمیوں کا الزام لگا کر اثاثے مجمند کردیے

امریکا نے منشیات کی غیرقانونی سرگرمیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کولمبیا کے صدر گستاؤ پیٹرو پر پابندیاں عائد کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان پابندیوں کے تحت کولمبیا کے صدر گستاؤ پیٹرو کے امریکا میں اثاثے منجمد کر دیئے گئے اور امریکی شہریوں کو کولمبیا کے صدر گستاؤ پیٹرو کے ساتھ کسی بھی […]

افغانستان کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو کھلی جنگ ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں، جلد نتیجہ سامنے آئے گا، اگر مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو کھلی جنگ ہے۔ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گزشتہ چار پانچ روز میں سرحدی علاقوں میں کوئی ہلچل نہیں ہوئی، ہم نے 40 سال افغانوں […]

کئی دن سے جاری کمی کے بعد آج سونا کتنا مہنگا ہوا؟

کئی روز سے جاری کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 800 روپے بڑھ کر 4 […]

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ مردان کی مختلف جامعات اور مدارس کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست میں تبادلہ خیال کیا، اس نشست میں عبد الولی خان یونیورسٹی،وومن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف […]

بھارت اور افغانستان کا آبی گٹھ جوڑ؛ پاکستان کا آبی دفاع اور خودمختاری کا عزم

بھارت اور افغانستان کے آبی گٹھ جوڑ کے پیش نظر پاکستان نے آبی دفاع اور خودمختاری کا عزم ظاہر کیا ہے جب کہ معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت نے افغان طالبان کے ذریعے آبی جارحیت کو ہتھیار بنانا شروع کردیا۔ افغان طالبان رجیم اور بھارت کے درمیان بڑھتے تعلقات پاکستان مخالف عزائم کو […]