Asif Web desk – صفحہ 229 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

افغان سمیت کسی بھی غیرملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کیخلاف پرچے کا حکم

پنجاب حکومت نے افغان سمیت کسی بھی غیر ملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں پر ایف آئی آر کا اندراج یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل چھٹا اجلاس منعقد ہوا، غیر قانونی طور مقیم افغان باشندوں کی نشاندہی کے لئے مساجد […]

سابق کپتان محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان نے تاحال سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کئے،سابق کپتان کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے کچھ تحفظات ہیں۔ محمد رضوان کچھ معاملات پر بورڈ سے وضاحت چاہتے ہیں،ان کے علاوہ تمام کھلاڑیوں […]

پیپلزپارٹی کی ڈیڈلائن گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر

وزیراعظم آزاد کشمیر نے استعفیٰ نہیں دیا جب کہ پیپلزپارٹی کی دوپہر دو بجے تک کی ڈیڈلائن گزر گئی۔ نئے وزیراعظم کیلئے نام فائنل نہ ہونے پر تحریک عدم اعتماد فوری جمع کرانے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کواستعفیٰ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، چودھری انوار الحق نے مہلت کے دوران […]

لتھوانیا سمگلر غباروں سے پریشان، بیلا روس سے سرحد بند کرنے کا اعلان

لتھوانیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیلاروس کے ساتھ اپنی سرحد بند کر دے گا کیونکہ بیلاروس کی جانب سے چھوڑے گئے غبارے مسلسل اس کی فضائی حدود میں داخل ہو رہے ہیں۔ لتھوانی وزیرِاعظم انگا رگی نینے نے کہا کہ لتھوانیا اب کسی بھی ایسے غبارے کو گرانے کے احکامات دے گا جو […]

کینیا: سیاحوں کا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک

کینیا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار 11 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں ہنگری اور جرمنی کے سیاح شامل تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایئرلائن مومباسا ایئر سفاری (Mombasa Air Safari) نے اپنے بیان میں طیارہ حادثے کی تصدیق کرتے […]

کوئٹہ: ایم ڈی کیٹ، 8 جعلی امیدوار پکڑے گئے

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں کوئٹہ سے 8 جعلی امیدوار پکڑے گئے۔ وائس چانسلر (وی سی) بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا ہے کہ پکڑے گئے جعلی امیدوار کسی اور کی جگہ ٹیسٹ دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 8 جعلی امیدواروں کے خلاف ایئر پورٹ تھانے […]

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلز پارٹی میں شامل

آزاد کشمیر پاکستانِ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے وزیرِ ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک سمیت 9 وزراء نے یکے بعد دیگرے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں فریال تالپور اور چوہدری ریاض سے پی […]

پاکستان اور افغانستان کا مسئلہ فوری حل کراسکتا ہوں لیکن کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں، مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے، میری انتظامیہ 8 ماہ میں 8 جنگیں رکوا چکی ہے، ایسا کبھی نہیں ہوا، میں نے سنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پھر سے مسائل شروع ہوگئے ہیں، مجھے لگتا ہےکہ میں اس […]

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد کل نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کریں گے

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد کل نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کریں گے۔ سٹیٹ بینک رواں مالی سال کی تیسری نئی مانیٹری پالیسی اعلامیے سے جاری کرے گا ، مرکزی مالیاتی ادارہ شرح سود کم کرسکتا ہے یا نہیں ؟مالیاتی اداروں کا سروے سامنے آگیا ۔ سروے کی رپورٹ کے مطابق 85 فیصد شرکاء نے شرح سود […]