Asif Web desk – صفحہ 205 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستان اور قطر کے تعلقات میں اقتصادی و دفاعی تعاون کا نیا دور

پاکستان اور قطر کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور زرعی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے یہ پیش رفت ممکن ہوئی، جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری و ٹیکنالوجی کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ حال ہی میں صدرِ پاکستان […]

جنوبی کوریا؛ آن لائن جنسی جرائم میں ملوث 3000 سے زائد افراد زیرِ حراست

جنوبی کوریا کی پولیس نے آن لائن جنسی جرائم میں ملوث 3,000 سے زیادہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن میں سے تقریباً نصف تعداد نوعمروں کی ہے۔ نومبر 2024 اور اکتوبر 2025 کے درمیان نیشنل پولیس ایجنسی نے آن لائن جنسی استحصال کے 3,411 واقعات کی نشاندہی کی جس کے نتیجے میں 3,557 افراد کو حراست میں لیا […]

پہلا ٹیسٹ : جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30 رنز سے باآسانی شکست دے دی

سپنر سائمن ہارمر کی 8 وکٹوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تیسرے ہی دن 30 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹیم 124 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 93 رنز پر آوٹ ہو گئی، ہارمر نے پہلے اننگز میں 30 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کی تھیں، […]

اسلام مخاشیف کی لائٹ ویٹ چیمپئن جیک میڈالینا کو شکست

مکس مارشل آرٹس یو ایف سی میں روس کے علاقے داغستان سے تعلق رکھنے والے اسلام مخاشیف لائٹ ویٹ کے بعد ویلٹر ویٹ چیمپئن بن کرڈبل بیلٹ جیتنے والے چند ریسلرز میں شامل ہو گئے۔ میڈیسن اسکوائر گارڈن نیو یارک میں ہونے والے مقابلے میں 155 کلوگرام کیٹیگری سے 170 کلو گرام مقابلے میں منتقل […]

مچھ میں ہائی پریشر ٹرانسمیشن گیس لائن رپچر ہوئی ہے، جی ایم سوئی گیس کمپنی

کوئٹہ میں جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی راحیل ملک کی پریس کانفرنس کوئٹہ، آج صبح پانچ بجے مچھ میں ہائی پریشر ٹرانسمیشن گیس لائن رپچر ہوئی ہے، جی ایم سوئی گیس کمپنی کوئٹہ، 12 انچ کی دوسری لائن سے گیس کی سپلائی کی جارہی ہے، جی ایم سوئی گیس کمپنی کوئٹہ، اس لائن سے […]

ملک میں تمباکو کی وجہ سے سالانہ 700 ارب روپے کے معاشی نقصان کا انکشاف

ملک میں تمباکو سے سالانہ 700 ارب روپے کے معاشی نقصان کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے تمباکو کنٹرول کیلئے فوری اصلاحات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پائیڈ کے مطابق قوانین کے کمزور نفاذ اور پرانے قوانین کے باعث تمباکو وبا سنگین ہوگئی، تمباکو ہر سال ایک لاکھ 64 ہزار پاکستانیوں کی […]

وزیراعظم کی تمباکو، ٹائلز اور دیگر بڑے شعبوں سے ٹیکس وصولی میں موجود خامیاں دور کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے ٹیکس چوری روکنے، تمباکو، ٹائلز اور دیگر بڑے شعبوں میں ٹیکس وصولی کے نظام میں موجود خامیوں کو مرحلہ وار موثر انداز میں ختم کرنے کے لیے انتظامی اور ادارہ جاتی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی ٹیکس نظام میں اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس […]

ایران نے امارات کے ساحل پر آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا؛ اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب ایک تیل بردار ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق پاسداران انقلاب نے کی ہے تاہم اس کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی۔ پاسداران انقلاب نے […]

اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔  وفاقی دارالحکومت پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اردن کے بادشاہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری، سابق وزیر خارجہ […]