یوکرین جنگ اپنے اختتام کے قریب، روس امن معاہدے کے لیے تیار ہے: صدر پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع اپنے اختتام کے قریب پہنچ رہا ہے، روس حتمی امن معاہدے کے لیے تیار ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ماسکو کسی بھی ملک میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہے، تاہم یہ ملاقات صرف […]

عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں ڈیجٹیل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، ساؤتھ ایشیا میں سیاسی محاذ پر بی جی پی بری طرح […]

وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا۔ پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں جاری امن کی کوششوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

شام کے صدر نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا

شام کے صدر احمد الشرع نے کو کئی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر ردوبدل کیا ہے جس میں اپنے بھائی کو بھی ایک اہم عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا صنعا کی رپورٹس کے مطابق احمد الشرع کے بھائی مہر الشرع پر اقربا پروری کے الزامات لگائے گئے تھے۔ مہر الشارع دمشق میں […]

بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات بہت گہرے، برادرانہ اور جذبات پر مبنی ہیں اور باہمی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے لیے کوئی خطرہ ہوا تو وہ ہمارے لیے بھی […]

قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی ہے، سنہری الفاظ سے لکھا جائے گا، دشمن کو سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا، فضائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر آیت الله مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات ہوئی۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ آیت الله مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات اعتماد، عاجزی، گہرے خلوص سے بھر پور ماحول میں ہوئی۔ صدر پزشکیان کا کہنا تھا کہ سپریم لیڈر کے انداز گفتگو، […]

سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت اچانک بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 78 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 744 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی […]

امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکہ اور ایران میں جلد معاہدے کی توقع ہے، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی چوری نہیں کر سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ آج معرکہ حق کی پہلی سالگرہ ہے، پانچ مئی کو نائب […]

میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی کی ’’سونے کی ساڑھی‘‘ نے دھوم مچا دی

نیویارک میں منعقد ہونے والے میٹ گالا 2026 نے ایک بار پھر عالمی فیشن، فن اور ثقافت کے شاندار امتزاج کو دنیا کے سامنے پیش کیا، مگر اس بار بھارتی نمائندگی نے غیرمعمولی انداز میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ خاص طور پر ایشا امبانی کی سونے کے تاروں سے تیار کردہ منفرد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P