کوئٹہ: اسپین کاریز کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوئٹہ: اسپین کاریز کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل

کوئٹہ : اسپین کاریز کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل

کوئٹہ : کان میں پھنسے تمام مزدوروں کی لاشوں کو نکال لیا گیا، چیف مائنز انسپکٹر

کوئٹہ: کوئلہ کان سے آخری لاش کو گزشتہ رات نکال لیا گیا، عبدالغنی

کوئٹہ: گزشتہ روز تک کان سے 11 لاشوں کو نکالا گیا تھا

کوئٹہ: لاشوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن 9 جنوری کی رات سے شروع کیا گیا تھا، عبدالغنی

کوئٹہ: سنجدی کے علاقے میں 9 جنوری کو حادثے سے کوئلہ کان بیٹھ گئی تھی

کوئٹہ: کان بیٹھنے سے 12 کانکن کان میں پھنس گئے تھے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.