روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 23 پیسے پر بند ہوا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.