ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستان کے پاور لفٹنگ سٹار نوح بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں400 کلوگرام وزن اٹھا کر سکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا۔

رپورٹ کے مطابق نوح بٹ نے 120 پلس کے جی میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا جب کہ بینچ پریس، ڈیڈ لفٹ اور مجموعی مقابلوں کے میڈلز کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.