پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا۔

آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ آسٹریلین حریف اگینا برائین کے ساتھ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان ڈبلیو بی سی آسرلااشین ٹائٹل فائٹ ہوگی۔

دونوں حریفوں کے درمیان سپر فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل فائٹ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان فائٹ 14 دسمبر کو میلبورن پویلین آسٹریلیا میں ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.