Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

دورہ بنگلادیش: جنوبی افریقہ فیصلے کیلئے سکیورٹی کلیئرنس کا منتظر

کرکٹ جنوبی افریقہ رواں ہفتے بنگلا دیش کے دورے سے متعلق فیصلہ کرے گی، اسے سیاسی بحران سے دوچار رہنے والے ایشیائی ملک سے متعلق سکیورٹی رپورٹس کا انتظار ہے۔

ایف ٹی پی کے تحت جنوبی افریقی ٹیم کو 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے آئندہ ماہ بنگلا دیش کا سفر کرنا ہے، سیریز 21 اکتوبر کو شروع ہو گی۔

موجودہ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں جنوبی افریقہ کے 6 ٹیسٹ میچز باقی ہیں،ٹیبل میں ٹیم کی موجودہ پوزیشن ساتویں ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More