امریکا میں فحش فلموں کے اداکار اپنے کزن کو بچاتے ہوئے گولی لگنے سے ہلاک

امریکا میں فحش فلموں کا اداکار سیوین ہاپکنز اپنے کزن کو بچاتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوگیا۔

واقعہ نیبراسکا کے شہر لنکن میں اتوار کو پیش آیا جہاں وہ ایک خاندانی تقریب میں موجود تھا۔

ہاپکنز ایک 10 ماہ کی بیٹی کے والد تھے اور اپنی بیمار والدہ اور بہن بھائیوں کی دیکھ بھال کرتے تھے۔

پولیس کو لڑائی کی اطلاع پر بلایا گیا، جہاں دو افراد کو گولی مار دی گئی تھی؛ ہاپکنز صبح 5:37 پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔

ہاپکنز کے اہل خانہ نے ایک فنڈ ریزنگ مہم شروع کی ہے تاکہ ان کی آخری رسومات اور مالی بوجھ کو کم کرنے میں مدد کی جا سکے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P