بین الاقوامی سطح پر کھیل کے میدان میں پاکستان کے حوالے سے خوشخبری سامنے آگئی، 14ویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں پاکستان نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں جاری ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپین شپ میں پاکستان کے عمر العاص نے کیٹگری میں تیسری پوزیشن کے ساتھ برانز میڈل جیت لیا۔ 10 جون تک جاری رہنے والی چیمپین شپ میں پاکستان کی مزید فتوحات کی توقعات ہیں۔
Trending
- ”مجھے میری بیوی واپس کردو“، شوہر کا انوکھا کیک سوشل میڈیا پر وائرل
- ایلون مسک کی دولت 1000 ارب ڈالر سے تجاوز، پہلے ٹریلین ایئر بن گئے
- کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری
- کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹمز ڈیوٹی ختم
- ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
- صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
- الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم
You might also like