مچل مارش، وارنر کی یوگنڈا کے کھلاڑیوں سے ملاقات، کپتان شرٹ پہن لی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

مچل مارش، وارنر کی یوگنڈا کے کھلاڑیوں سے ملاقات، کپتان شرٹ پہن لی

آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور اوپنر ڈیوڈ وارنر کی یوگنڈا کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر یوگنڈا کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور اوپنر ڈیوڈ وارنر سے کھلاڑیوں کی ملاقات کی تصاویر شیئر کیں، دونوں ٹیمیں ویسٹ انڈیز کے ایک ہی ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔

اس موقع پر یوگنڈا کے کھلاڑیوں نے آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور ڈیوڈ وارنر کو اپنی پلئنگ شرٹس بھی پیش کیں جبکہ تمام کھلاڑیوں کے ہمراہ یادگار تصاویر بھی بنوائیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.