پاکستان نے امریکہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کر دی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستان نے امریکہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کر دی

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023ء کو مسترد کردیا۔

واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دو روز قبل ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ جاری کی گئی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.