سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملے میں پادری سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

یہ واقعہ پیر کی شام سڈنی سے تقریباً 30 کلومیٹر دور قصبے واکیلے کے کرائسٹ دی گڈ شیفرڈ چرچ میں پیش آیا۔

نیو ساؤتھ ویلز کی ایمبولینس سروس کے مطابق واقعے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک 50 سالہ شخص بھی شامل ہے جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال لے جایا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.