وزیراعظم کا بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے عملی اقدامات کا حکم – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

وزیراعظم کا بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے عملی اقدامات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کردی۔

شہباز شریف نے بجلی کے شعبے کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بارشیں ہورہی ہیں جس سے ڈیم بھریں گے اور پن بجلی میں اضافہ ہوگا لیکن کافی جانی نقصان بھی ہوا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے فوری طور پر صوبوں کے ساتھ رابطے کریں اور مل کر متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچایا جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.