انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا۔

جوز کو جوش بلایا جاتا رہا ہے اور اس لیے اب بٹلر نے باقاعدہ نام جوش رکھ لیا۔

بٹلر نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی، ان کی منفرد ویڈیو انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جاری کر دی۔

انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان جوش بٹلر نے کہا ہے کہ مجھے ساری زندگی غلط نام سے پکارا جاتا رہا ہے، میری والدہ بھی غلط نام سے پکارنے والوں میں شامل ہیں۔

جوش بٹلر کا کہنا ہے کہ مجھے ہر موقع پر غلط نام سے پکارا جاتا رہا ہے، ملک کی 13 سال نمائندگی کرنے اور دو ورلڈ کپ جیتنے کے بعد میں نے مسئلے کا حل نکال لیا ہے، مسئلے کے حل کے لیے اب میں باقاعدہ طور پر جوش بٹلر ہوں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.