شاہین شاہ آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سیلکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کو روٹیشن پالیسی کے تحت آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے، سیلکشن کمیٹی فاسٹ بولر کو ورلڈکپ سے قبل آرام دینے چاہتی ہے۔

سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کے باعث تھکاوٹ کا شکار ہیں، مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ان کی سپیڈ کم ہوگئی ہے، سیلکشن کمیٹی سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P