قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 نوابشاہ سے آصفہ بھٹو بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔
’ صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے مد مقابل تمام امیدوار دست بردار ہوگئے۔
ضمنی انتخاب میں تمام آزاد امیدوار آصفہ بھٹو کے حق میں دست بردار ہوئے۔
Trending