اسرائیل نے سلامتی کونسل قرارداد کو پیروں تلے روند دیا، مزید 81 فلسطینی شہید – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اسرائیل نے سلامتی کونسل قرارداد کو پیروں تلے روند دیا، مزید 81 فلسطینی شہید

اسرائیل نے سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو ہوا میں اڑاتے ہوئے مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے آٹھ واقعات میں مزید 81 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوگئے۔

الجزیرہ کے مطابق رفح میں ایک گھر پر رات گئے اسرائیلی بمباری میں اٹھارہ افراد شہید ہوئے جن میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.