وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ ارکان کو مبارکباد دی، شہبازشریف نے کابینہ ارکان کو اپنے اپنے شعبوں میں بہترین کام کرنے کی ہدایت کی۔
شہبازشریف نے کابینہ سے کہا کہ ہم نے ملکر ملک کو مشکلات سے نکالنا ہے۔