امریکا؛ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو، ڈھائی لاکھ رقبہ لپیٹ میں

امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔ڈھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔

امریکی میڈیا کےمطابق آگ کے باعث کئی شاہراہوں کو بندکردیا گیا ہے، ہزاروں افراد محفوظ مقام پرمنتقل ہوچکے ہیں،اوکلاہوما کی سرحد کے قریب تین کاؤنٹیز کو خالی کرا لیا گیا۔

آگ کو ٹیکساس کی تاریخی کی پانچویں بڑی آگ قرار دیا جارہا ہے۔حکام کے مطابق خشک موسم کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P