پاک فوج بارشوں سے متاثرہ گوادر میں ریسکیو آپریشن کی قیادت کررہی ہے: جان اچکزئی

نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ پاک فوج بارشوں سے متاثرہ گوادر میں ریسکیو آپریشن کی قیادت کررہی ہے۔

جان اچکزئی نے کہا کہ فوج کے جوان متاثرہ علاقوں میں خوراک پہنچا رہے ہیں، کوشش کی جارہی ہے کہ متاثرہ علاقوں سے سیلابی پانی نکالا جائے، گوادر کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔

نگران صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ گوادر میں ایسی بارشیں گزشتہ 16 سال میں نہیں دیکھیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P