جے یو آئی کا سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بلوچستان کے انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت سازی، جمعیت علماء اسلام نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کے زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی شریک ہوئے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعیت علماء اسلام وزارت اعلیٰ کے لئے بھی اپنا امیدوار میدان میں لائے گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیشنل پارٹی، بی این پی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی انتخاب میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P