خامنہ ای کی مغرب کے دُہرے معیار پر شدید تنقید – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

خامنہ ای کی مغرب کے دُہرے معیار پر شدید تنقید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کی اموات پر مغرب کی خاموشی برقرار ہے۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی مغرب کے دُہرے معیار پر شدید تنقید کی ہے۔

ایک تقریب سے خطاب میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ انسانی حقوق کے علمبردار مغرب نے فلسطینیوں کی اموات پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا نےغزہ میں بمباری بند کرنے کی قرارداد کو ڈھٹائی سے ویٹو کردیا، مغربی رہنما اوپر سے مہربان اندر سے خون کے پیاسے بھیڑیے ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.