سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے بڑھ گئی۔

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے کا ہوگیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.