سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ On Feb 22, 2024 Share ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے بڑھ گئی۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے کا ہوگیا۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail